Below are the best Quotes of Hazart ALI (R.A) i

ان لوگوں پر اعتبار کرو جو تمہاری تین باتیں بھانپ سکیں تمہاری ہنسی میں پوشیدہ درد تمھارے غصے میں پوشیدہ پیار تمہاری خاموشی میں پوشیدہ وجہ (حضرت علیؑ)

- مولا علیؑ نے فرمایا – چغل خور ایک لمحے میں ایسا فتنہ پیدا کردیتا ہے جو کئی ماہ تک چلتا ہے

- کسی کے خلوص اور پیار کو اسکی بے وقوفی مت سمجھو ورنہ کسی دن تم خلوس اور پیار تلاش کروگے اور لوگ تمہیں بیوقوف سمجھیں گے (حضرت علیؓ

- تین چیزیں ایمان کو تباہ کر دیتی ہیں امیروں کی محفل عورتوں کی صحبت جاہلوں سے بحث (حضرت علیؓ)
S.

حضرت علیؓ سے پوچھا گیا : کیسے پتا چلے گا کون کتناقیمتی ہے ؟فرمایا جس میں جتنا زیادہ احساس ہوگا وہ اتنا ہی زیادہ قیمتی ہوگا۔