best quotes is available in our website so visit daily
on quotestodays.com for new update

میں سوچو کے کس گمان میں تھا
میں کسی دوسرے جہان میں تھا

جب زندگی کی ریل یہ آگے نکل گئی
اچھا ہوا کہ آنکھ بھی دنیا بدل گئی

حیثیت مشتِ خاک محض اوقات میں ادنیٰ ہیں
مگر خواہشِ غیر پہ کِھل اُٹھے، وہ گُل نہیں ہم

خود سے ناراض ، زمانے سے خفا رہتے ہیں
جانے کیا سوچ کے ہم سب سے جدا رہتے ہیں

اب تو وہ ہوگا جو دل فرمائے گا
بعد میں جو ہوگا دیکھا جائے گا
