This friendship words in Urdu is very amazing so let’s enjoy it

تم پر اتری ہی نہیں ہجر کی اندھی راتیںتم نے دیکھا ہی نہیں چاند کا کالا ہونا

دوست خوش ہوتے ہیں جب دوست کا غم دیکھتے ہیں
کیسی دنیا ہے الٰہی جسے ہم دیکھتے ہیں

وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا
جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے

سن مرے دل کی ذرا آواز دوستاے مرے محسن مرے ہم راز دوست
سن مرے دل کی ذرا آواز دوستاے مرے محسن مرے ہم راز دوست

- کان دکھانے لگی ہیں تمھاری باتیں اے دوست
- کاش تم صرف ہماری سنتے تو کتنا اچھا ہوتا
