Same amazing love quotes

محبت اگر چہرے سے ہوتی تو خدا دل نہ بناتا.

سمجھ کرمال غنیمت مجھ کو اس کی یادوں نے بے پناہ لوٹا.

تو ملے یا نہ ملے میرے مقدر کی بات ہے سکون بہت ملتا ہے تمہیں اپنا سوچ کر.

ہم اپنی ریاست کے بادشاہ لوگ افسوس تیرے دیدار کے محتاج نکصرف تمہارے لئے.

- ایک خط جوتو نے کبھی لکھا ہے نہیں میں روز بیٹھ کر اس کا جواب لکھتا ہوں.
- اندھی محبّت ہو یا اندھا اعتماد دونوں انسان کو گہری کھائی مے گرا دیتے ہیں.
- کسی کا دل دکھانے کے بعد بہتر ہو گا آپ بھی اپنی باری کا انتظار کریں.
- عروج میں اگر نظریں نیچی اور لہجہ نرم ہو تو زوال میں تکلیف کم ہوتی ہے.