This Post is very helpful for everyone so enjoy it
URDU QUOTES ONURDU QUOTES ON ZINDAG ZINDAG

زندگی محبت کے بغیر ایسی ہے جیسے وہ پیڑ جس میں پھول ہوں نہ پھل

اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے

اگر تم امیر بننا چاہتے ہو تو اپنی فرصت ضائع نہ کرو

زندگی کا ایک مقصد بنا لیجیے پھر ساری قوت اسکے حصول پر صرف کر دیں ، آپ یقینن کامیاب ہوں گے

ہم چھوٹے چوروں کو تو پھانسی دیتے ہیں، مگر بڑےچوروں کو سلام کرتے ہیں

توکل یہ ہے کہ زندگی کو ایک دن کے لیے جانے اور کل کی فکر نہ کرے

خود اعتمادی کامیابی کا سب سے بڑا راز ہے

میرے خیال میں موت تکلیف دہ ہے لیکن اتنی نہیں جتنی کے زندگیجو چیز حاصل نہیں ہو سکتی اسکی خواہش کرنا فضول ہے
جتنا بڑا شہر ہو، اتنی ہی بڑی تنہائی ہوتی ہے