Muslims are required to offer five prayers every day. It is necessary to worship and wear clean clothing in order to offer the prayer.
so let’s use this namaz quotes for everyone and share with your friends
some namaz quotes

تھوڑی سی تھکاوٹ کے لیے نماز نہ چھوڑواے مومن ان سے کچھ سیکھ جنہوں نے جسم پر
خنجر ہوتے ہووے بھی آخری سجدہ نہیں چوڑا

سجدے کی توفیق ملنا بھی رب کی نعمتوں میں سے ایک بہتر نعمت ہے
جن سے یہ توفیق چھن جاتی ہے پھر نہ وہ دنیا کے رہتے ہیں نہ ہی دین کے


جب پانچ وقت کی نماز بھی رب سے گفتگو کرنے کے لیے کم پر جائےتو سمجھ جاؤ کے آپ کو الله سے محبّت ہوگئی ہےاور اس نے آپ کو اپنے قریب کرلیا ہے

مومن کے لیے وہ ہر دن عید کا ہے جس دن وہ گناہ نہ کرے

نماز وہ واحد حکم ہے جسے الله نے آسمان سے وحی کے ذریے نہیں اتارا
بلکہ اپنے محبوب حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم کو آسمان پر بلا کر تحفے میں دیا

جو نماز نہیں پڑھتا وہ سکون کا مطلب نہیں جانتا

مجھے جنت سے زیادہ نماز عزیزہے کیوں کہ جنت میری رضا ہیں اور نماز میں اللہ کی رضاہے۔ (حضرت امام حسین)

نماز اللہ سے ملاقات کا بہترین ذریعہ ہے
