Beautiful Urdu quotes in Urdu

0
79

some amazing beautiful Urdu quotes available for everyone so enjoy it

جو تمھارے اوصاف بیان کرے جو تم مے نہ ہوںوہ تمھارے ایسے عیب بھی بیان کرے گا جو تممیں نہیں

محبّت کرنا انسان کے بس میں نہیں ہوتا مگر محبّت کو نبھانا انسان کے بس میں ہوتا ہے

عجیب فلسفہ ہے کہ لفظوں سے ہی خاموشی ٹوٹتی ہے
اور لفظ ہے خاموش کر دیتے ہیں .


وقت کے ساتھ ساتھ عادتیں بدلی ہیں
برے کل بھی نہیں تھے شریف آج بھ
نہیں ہیں.

اگر لوگوں کو عزت دینا اور معاف کرنا تمہاری کمزوری ہے توتم دنیا کے سب سے طاقتور انسان ہو.

کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے سو بار سوچ لو,
لیکن جب فیصلہ لے لو, اس پہ ڈٹ جاو۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here