some amazing trusted quotes in Urdu for Everyone
so enjoy it these quotes change your life

انسان آخری لمحے تک اپنے آپ کو یقین دلاتا رہتا ہے کہ
موت دوسروں کو ہی آتی ہے، مجھے شاید نہ آئے

ہم ضرورت پڑنے پر ضروت مند بن جاتے ہیں اور ضرورتختم ہونے پر غیرت مند، مگر احسان مند کبھی نہیں بنتے

چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی. وہ کبھی نہ کبھی مل جاتی ہیں
صرف انسان ہیں جن کا نعمل البدل نہیں ہوتا. وہ نہیں ملتے

جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اس سے پوری طرح با خبر ہے

جس کو کہہ دو کہ وہ ضروری ہےوہی دامن چھڑانے لگتا ہے

محبت اگر سچی ہو تو مل ہی جاتی ہے
خدا غرق کرے اسے جس نے یہ جملہ کہا

لکھ کے اس کا نام دل کے ورق پر اپنی ہستی کو مٹا کر رو پڑے

زندگی میں
زندگی جِینے کے لئے..
