Some Allama iqbal poetry are blow so lets enjoy it

کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی

نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشتِ ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

ھُول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جِگر
مردِناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر

کہاں سے تُو نے اے اقبال، سیکھی ہے یہ درویشی
کہ چرچاپادشاہوںمیں ہے تیری بے نیازی کا

خواہشیں بادشاہوں کو غُلام بنا دیتی ہیں
مگر صبر غُلاموں کو بادشاہ بنا دیتا ہے
